خراج معطوف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) ایسا محصول یا لگان جو سابق میں کچھ اور تھا پھر تغیر اور تبدل ہو کر اور رقم ہوئی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ایسا محصول یا لگان جو سابق میں کچھ اور تھا پھر تغیر اور تبدل ہو کر اور رقم ہوئی۔